اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری کےبعد پارلیمنٹ میں موجود سینئر قیادت نےباہرآنے سے انکار کردیا ہے۔ “24 نیوز” کے مطابق شیر افضل مروت اور ان کے گارڈ کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ “جیو نیوز” کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔”24 نیوز” کے مطابق پولیس نے شیرافضل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیر مین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کےلیے پولیس اب بھی پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر موجود ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےپراسیکیوٹرنےبھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کےانٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد کے سنگجانی کی مویشی منڈی میں ہوئے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کے خلاف بیان دیا۔چیئرمین […]
لاہور(پی این آئی) لائسنس کے بغیر بائیک چلانے والوں کی موٹر سائیکل بند کرنے کا اعلان، لائسنس بنوانے کے بعد ہی واپس کی جائے گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر کے مطابق لائسنس کے بغیر موٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراو اور روٹ کی خلاف ورزی پر منتظمین کے خلاف تین مقدمات درج کرلئے۔ پرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پہلے 3 مقدمات درج […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگ جانی کے جلسے میں اختلاف رکھنے والے صحافیوں کو کھلی دھمکیاں دیں اور خاتون صحافیوں کے لیے بھی غلیظ زبان استعمال کی۔ اپنے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے اختلاف رائے رکھنے والے صحافیوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،اعظم سواتی صبح […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں گے، وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم میں3 کیٹیگریز رکھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے ریڈ زون کو اچانک سیل کردیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ نے عوام کو پیشگی آگاہ کئے بغیر ریڈ زون جانے والے […]