لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر ردعمل میں کہا ہے […]
کراچی ( پی این آئی )سینئر صحافی شبیر ڈار نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس اپنے آخری مراحل میں ہے، قریباً آٹھ سے نو سماعتیں ہو چکی ہیں ۔وکلاء آخری گواہ جو نیب کا تفتیشی افسر ہے اس پر جرح کرنے سے مسلسل بھاگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مستحقین کے لیے چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ختم کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء کی رعایتی نرخوں پر فروخت فوری روک دی گئی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 ارب روپے کی سبسڈی پر عمل درآمد روک دیا گیا، […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی ایک دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع اناکا پلی میں رونما ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کلکٹر وجیا کرشنن نے بتایا […]
اسلام آباد ((پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کے اجلاس میں کمیٹی رکن محسن عزیز نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی تاہم گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ پانچ ہزار کی کرنسی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت کو تحلیل کرنے کی بجائے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا ہے، وزارت کو عالمی اداروں اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن کیلئے برقرار رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے ماتحت بعض ادارے ضم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما عزیز اللّٰہ گران کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور نے عزیز اللّٰہ گران رکنیت ختم کرنے کی منظوری دیدی۔جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں خواتین کے لباس پر اعتراض اور ہراساں کرنے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شمال مغرب میں واقع ایک اسکول میں ملازم کی فائرنگ سے عملے کے تین لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) مستقل رہائش کو آسان بنانے کے لیے امریکہ نے نیا ویزا متعارف کرا دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس نئی ویزا پالیسی کو ہارٹ لینڈز کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد غیرصنعتی علاقوں میں اقتصادی ترقی کو فروغ […]