روپے کی بے قدری کا تسلسل برقرار ، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہوا ہے۔13 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ278 روپے 70 پیسے ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں […]

وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی صحافتی تنظیموں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس کی مذمت کی اور معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہاکہ علی امین گنڈا پور کے الزامات اور خاتون صحافیوں سے […]

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر چل بسے

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر دلی بابو 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر دلی بابو کو گزشتہ دنوں علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کا انتقال پیر کی صبح […]

معروف پاکستانی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

لاہور (پی این آئی) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ انہیں مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا کیا جارہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا […]

عام تعطیل کا اعلان

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت نے12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیےسرکلر جاری کردیا گیا۔انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے اعلان […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا خدشہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ،ڈیڑھ گھنٹے سے علی امین گنڈا پور کا نمبر بند جارہا ہے ،ان کے سٹاف کا نمبر بھی بند ہے۔ […]

پی ٹی آئی کا ایک اور اہم رہنما گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ اس سے قبل شیر افضل مروت کو بھی گرفتار کیا گیا تھا،پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل کے […]

پارلیمنٹ میں موجود پی ٹی آئی رہنماؤں نے باہر نکلنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری کےبعد پارلیمنٹ میں موجود سینئر قیادت نےباہرآنے سے انکار کردیا ہے۔ “24 نیوز” کے مطابق شیر افضل مروت اور ان کے گارڈ کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا […]

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت بھی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ “جیو نیوز” کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔”24 نیوز” کے مطابق پولیس نے شیرافضل […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیر مین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کےلیے پولیس اب بھی پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر موجود ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری […]

بنگلہ دیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےپراسیکیوٹرنےبھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کےانٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سابق وزیراعظم […]

close