اسلام آباد(پی این آئی) علی امین گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کی پسلی میں پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا اور اچکزئی نے کانسٹیبل کو دھکے دیئے اور بلٹ پروف جیکٹ چھین لی، پی ٹی آئی […]
ریاض (پی این آئی)آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز کی حالیہ پیشگوئی کے بعد خام تیل کی قیمتیں مئی 2021 کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے جس […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کیلئے کمیٹی بنادی۔ چوہدری شجاعت حسین طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس مسلم لیگ ہاؤس پہنچے، ان کا استقبال ہار پہناکر اور گلدستے پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
نوشکی (پی این آئی) ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےجے یو آئی کے رہنماء میر ظہور بادینی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے میر ظہور احمد کے گن مین زخمی ہوئے ہیں،زخمی اورجاں بحق شخص کی نعش کو ٹیچنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ماہ اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتاریاں سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع سپیکر آفس کاکہنا ہے […]
کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے محمد آصف کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں فاتح قرار دے دیا گیا، جس کے بعد پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں ایلیٹ فورس کا جوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایلیٹ فورس کے حکام کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل غلام ربانی جوانوں کے ساتھ پی ٹی کر رہا تھا اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر فلک ناز کو سینیٹ سے معطل کردیا گیا۔ جیو نیوز چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کی رکنیت 2 دن کےلیے معطل کردی۔ انہوں نے خاتون سینیٹر کے نازیبا الفاظ بھی […]
ہنوئی (پی این آئی)ایشیا میں رواں سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی“ کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے ہیں، جبکہ انفرا سٹرکچر کو بھی بڑے پیمانے […]