بالی وڈ اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کی بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی اور بائیک کے درمیان روڈ حادثے کے بعد بائیکر نے مبینہ طور پر اداکارہ پر حملہ کر دیا اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی […]

معروف کرکٹر پر قتل کا مقدمہ درج کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر گزشتہ روز ڈھاکا میں درج ہونے والے قتل کےمقدمے پر وکیل محمود عالم نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو لیگل نوٹس بھجوادیا۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا پلان تیار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،پی […]

وفاقی حکومت نے جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رابطہ کیا یا نہیں؟ بیرسٹر سیف نے حقیقت بتا دی

پشاور (پی این آئی) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رابطہ نہیں کیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی […]

سیلابی صورتحال کا خدشہ،ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 25 اگست سے 29 اگست تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانولہ، ملتان، بہاولپور، سرگودھا، گجرات، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژنز میں بارشیں […]

پی ٹی آئی کےگرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

لاہور ((پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 51 کارکنوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت […]

انٹرنیٹ کی سست رفتار سے ہونیوالے نقصان سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے تجارت، صحت، تعلیم، فنانس، بینکنگ سمیت ہر شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے تاہم آئی ٹی سیکٹر کو اربوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن (ٹی او اے) کی […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد ((پی این آئی)برطانیہ نے پاکستانیوں کا یوکے کا سفر آسان بنانے کیلئے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی ہے۔ برطانیہ کے ہائی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا […]

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کرنے سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے رابطہ کرکے حالات سے آگاہ کیا، جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل […]

کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا نے کا فیصلہ

کینبرا(پی این آئی)آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب سکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی سکول نے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا لیا ہے، […]

close