لاہور (پی این آئی)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ضمنی الیکشن کے باعث کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان 3 میں 12 ستمبر بروز جمعرات کو ضمنی انتخاب ہوگا جس کے پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کی ہیں، ان […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ایم این اے کی اہلیہ اور بیٹی کو اغوا کر لیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایک(سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک پیغام […]
پشاور(پی این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں منکی پاکس وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا قاسم علی شاہ کے مطابق پبلک ہیلتھ لیب نے مریض کے نمونوں میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے والد کی خودکشی نے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں ملائیکہ اروڑا نے کہا کہ ان کے والد ایک نہایت پیار کرنے والے انسان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہیں۔ وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔پارلیمانی […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ستمبر سے ختم کردیا گیا۔ اسلام آباد کے شہری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف سے محروم ہو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے ٹرک میں سوار 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گوڈا واڑھی میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل جانے کے باعث الٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے بعد مشرفی مرتضیٰ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ مصطفیٰ المضاہد الرحمان نے ناریل صدر پولیس اسٹیشن میں طالب علموں پر حملے کے الزام کا مقدمہ درج کرایا […]