14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانی بے دخل

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا، سنگاپور، ملائیشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر اور ملائشیا سمیت 14 مختلف ممالک سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن […]

پی ٹی آئی پشاور کا اپنی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان،احتجاج کاعندیہ‎

پشاور (پی این آئی) میں ہونے والے پی ٹی آئی کے ضلعی سطح کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چند روز قبل ضلعی سطح پر ہونے والے اجلاس کا […]

پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

کراچی(پی این آئی) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے رمضان میں پیپلزبس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ 15 رمضان المبارک سے بس سروس رات ایک بجے تک چلائی جائے گی، اطلاق آر 1، […]

خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش، ویڈیو منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) مقامی شہریوں نے جیکب آباد میں متعدد خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے ایک اسکول وین پر حملہ کیا جو اساتذہ کو […]

ٹرمپ کی روس کو بڑی دھمکی

ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جنگ بندی اور امن معاہدہ ہونے تک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ پر […]

اسلام آباد مارچ کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد کردیا، حیدرآباد سے کراچی تک مارچ، احتجاج کرنے والے وکلا نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ حیدرآباد بار کونسل کی کال […]

سابق صدر رہا

ویب ڈیسک (پی این آئی)جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو رہا کردیا گیا، حراست مرکز کے باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

ویب ڈیسک (پی این آئی)خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال […]

معروف اداکارہ کے شوہر اہم کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف احمد خان کو بینک فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی […]

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،پنجاب حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]

مافیا بے لگام۔۔ چینی کی قیمت میں پھر اضافہ‎

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں چینی مزید مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 8250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ہول […]

close