اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بدقسمتی سے ایسے کام کیے جارہے ہیں جو مارشل لا دور میں بھی نہیں ہوئے ، جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کی کوئی بات نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
ڈاکار(پی این آئی) سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والے چار افراد کو بچا لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی پر سو […]
اسلام آباد (پی این آئی)سال 2022 اور 23 میں جان لیوا واقعات پرکے الیکٹرک کو شوکاز جاری کرنے کے بعد نیپرا کا کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔ آج نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بہتری ہوئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی […]
راولپنڈی (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ حکومت کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے اور اگر ریلیف نہیں دیا تو 3 اور 7 ہڑتالیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم چلانے کے الزام میں صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض سمیت 7 افراد کے خلاف ایف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمے میں عمران […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس کو فارغ کردیا […]
لاہور (پی این آئی) ادارہ شماریات کی جانب سے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد سے کم ہو کر 9 فیصد کے دعوے کو عوام نے جھٹلادیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شہری کہتے ہیں کہ چیزوں کی قیمتیں تو کم ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہےجس کے تحت حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی […]
کراچی (پی این آئی) شاہ فیصل کالونی تین نمبر میں بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جائے حادثہ پر 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، بلڈنگ کی بالائی منزلوں پر رہائشی فلیٹس ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]