مطالبات پورے نہ ہوئے تو۔۔؟ تاجروں نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد((پی این آئی) تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ملک گیر شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال پر دن بھر ایک کروڑ سے زائد دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے انجمن تاجران پاکستان کے مرکزی صدر چوہدری کاشف نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے […]

معروف کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور […]

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کرا دیا

لاہور (پی این آئی)پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد صارفین کی آسانی کے لیے چیٹ کا ایک بہترین فیچر متعارف کرانے والی ہے۔ میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے […]

ملک میں انٹرنیٹ کب ٹھیک ہوگا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ بتا دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ7 سب میرین کیبلز […]

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں […]

2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت سندھ کےکئی مقامات پر 31 اگست تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، تیز ہواؤں […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نئی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پہلے نوٹیفکیشن میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ […]

عمران خان نے روپوش رہنمائوں کو گرفتاریاں دینے کی ہدایت جاری کر دی

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے روپوش پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کر کے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی بیرون ملک چلے گئے ، سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن سیکرٹری رانا مجاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ہاکی کے 3 قومی کھلاڑیوں اور فزیو کا بیرون ملک سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد کا کہنا تھاکہ تین کھلاڑیوں اور فزیو […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام موخر کر دیا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین کا پاکستان کے قرضے رول اوور کرنے سے انکار، شرائط پوری ہونے تک آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے فنڈ […]

کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان کراچی کی عوام کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بجلی 3 روپے9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔ کےالیکٹرک نےجولائی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اضافے […]

close