آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں اور کتنی بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے ۔مون سون بارشوں کا سپیل 31 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں و ندی نالوں میں […]

کارساز کار حادثہ ، ملزمہ نتاشا کے شوہر کو عدالت سے ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں عمرہ […]

عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن برطانیہ کے کارکن خرم بٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن جمع کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی […]

گزشتہ 2 ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب سے کتنا نقصان ہوا؟ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں دو ماہ کے دوران ہونے والی بارشوں کےنقصانات پر رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 27 اگست […]

شکیب الحسن پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں ؟ اہم خبر آ گئی

ڈھاکا(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے […]

سمندری طوفان کا خطرہ بڑھ گیا ، الرٹ جاری

ٹوکیو (پی این آئی)جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کے خطرے پر ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ طوفان کے زیر اثر جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان 180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ جزیرے […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) بدھ کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ ڈیمانڈ سپلائی یکساں ہونے سے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز […]

انڈین کرکٹر بھی ‘انتہائی خوفناک’ وائرل ڈیپ فیک کا شکار

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین […]

بھارتی ڈرون پاکستان میں گرا نہیں بلکہ اتارا گیا ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر دفاعی تجزیہ کار عبداللہ حمید گل نے کہا ہے کہ بھارت کا ڈرون پاکستانی حدود میں گرا نہیں ہے بلکہ فورسزنے ڈرون کا کنٹرول سنبھال کر ڈرون اتار لیا۔ اپنےوی لاگ میں عبداللہ حمید گل کا کہنا تھا کہ بھارت […]

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہو گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 6 ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چیف منسٹر […]

close