ویسٹ انڈیز کےفاسٹ بولر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔شینن گیبریئل نے لکھا کہ کرکٹ جیسے پیارے کھیل […]

پاکستان فٹبال ٹیم کے اہم کھلاڑی نے نیا کلب جوائن کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب “اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدے پر […]

آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا

خیرپور (پی این آئی) نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی 40 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش […]

کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

حماد اظہر کو پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کی خبروں پر عمر ایوب کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ حماداظہر قائم مقام صدر پنجاب کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں وزیراعظم عمران خان […]

خیبر پختونخوا حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے […]

گورنر سندھ نے سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں گورنرہاؤس میں یوتھ پارلیمنٹ کے اراکین کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر اراکین سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا […]

بیرون ملک سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی یورپ میں سیاسی پناہ لینے کے معاملے پر پلیئرز کے ذرائع کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹیم کے تین کھلاڑی مرتضٰی […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ ذخائر 23 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.89کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہونے کا امکان ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز ، امریکی خام تیل دو ہفتے میں 3.60 فیصد کمی سے 74.69 ڈالر فی بیرل تک گرگیا،برینٹ آئل دو ہفتے میں 2.34 فیصد کمی سے 74.69 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ذرائع ابلاغ کے […]

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخابات سے پہلے ہی عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخابات میں حصہ لینے پر یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کے نام کے ساتھ بدنام کا لاحقہ لگاتے […]

close