سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل پر شاندار آفر لگا دی

لاہور (پی این آئی) ملک میں جاری مہنگائی کے باعث عوام کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے موٹر سائیکل ساز کمپنیوں کو بھی پریشان کن صورتحال سے کا سامنا ہے تاہم کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش پیشکش کرتی […]

رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد( پی این آئی) پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات کو ثابت بھی کرے،ثابت نہ […]

معروف بالی ووڈ اداکارہ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز نےگلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے، ان کا پہلا گانا ’اسٹارم رائیڈر‘ امریکی ریکارڈ لیبل مسٹ میوزک کے ساتھ اشتراک میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ جیکولین فرنینڈز نے اپنے میوزک […]

طلبہ کو نمبر کم کیوں دیے؟ مظاہرین نے بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا

بنوں(پی این آئی) امتحانات میں طلبہ کو کم نمبر دیے جانے پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے انٹرمیڈيٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل مظاہرین عمارت کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے اور شیشے اور دروازے توڑ دیے۔ مظاہرین کی جانب […]

کانگو وائرس کے وار جاری۔۔ ایک اور مریض دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق نواحی علاقے کچلاک سے تھا، چار روز قبل مریض میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]

اہم شخصیات عہدوں سے فارغ

کراچی (پی این آئی)جیکب آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران مبینہ زیادتی کی شکار خاتون پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت برتنے پر سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو عہدوں سے ہٹادیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامات میں غفلت پر ڈی […]

صحافی کے اہلخانہ پر مسلح افراد کا حملہ

اسلام آباد (پی این آئی) گھوٹکی کے علاقے میں میرپورماتھیلو میں ایس ایس پی آفس کے سامنے صحافی نصیر گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے دھرنے سے واپس جانے والے شہید صحافی کےاہلخانہ اور شہریوں پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کردیا۔ پولیس کےمطابق صحافی نصراللہ […]

سرکاری نوکریو ں کے لئے ٹیسٹ ، خواہمشند افراد کے لئے بڑی خبر

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولوشن ایجنسی ( ایٹا) ٹیسٹ ختم کردیا۔ خیبرپختونخوا کے ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پولیس، محکمہ مال، جیل، جنگلات، […]

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی سپاری کس نے دی؟ شوٹر نے نام بتادیا

لاہور (پی این آئی)طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قاتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر کی شناخت اظہر بٹ کے نام سے ہوئی جو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پنجاب پولیس کو […]

آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے خزانہ رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان کی شمولیت سے ہی ممکن ہوگی۔ انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو […]

close