کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر کا پارہ بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج زیادہ سے زیادہ […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس […]
ایران(پی این آئی) وسطی ایران کے علاقے میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ صوبہ یزد میں پیش آیا جہاں بس مسافروں کو لے کر جنوب مغربی ایران کے بوشہر اور شمال مشرق میں […]
کراچی (پی این آئی)بارکھان میں رکھنی کاٹن فیکٹری میں اچانک آگ بھڑگ اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر موجود ہیں، فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام […]
کراچی (پی این آئی)میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لئے مختلف فیصلے کر لئے گئے۔ فیصلے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بارے کمشنر پشاور […]
کراچی(پی این آئی) کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر ریاض چوک پر دوسیاسی تنظیموں کے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکابینہ میں ایک بار پھرردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ سابق مشیر مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائےگا، مشعال یوسفزئی کو بطور معاون خصوصی کابینہ میں شامل […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے […]
خوشابّ(پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی خوشاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے خوشاب میں اسلحے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق زندہ برائلر […]