مرغی کا گوشت سستا، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ‎

لاہور (پی این آئی)ملتان میں مرغی سستی جبکہ لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے جبکہ انڈے پانچ روپے مہنگے ہونے سے 229 […]

‎یااللہ خیر۔۔ زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.3 اورزیرزمین گہرائی95کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے […]

چھٹی کا اعلان

لاہور (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کل 5 فروری 2025 بروز بدھ یومِ کشمیر کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بدھ 5 فروری 2025 کو یومِ کشمیر […]

بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام خط پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی آ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے نام خط کے معاملے پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی […]

آرمی چیف کا بھارت کو دبنگ جواب

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، بھارتی فوج کے یہ کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی […]

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لئے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواوں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اہم پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کےوکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی نے پیغام دیاکہ فوج ہماری ہےاورقوم متحد ہوکرفوج کےپیچھےکھڑی ہو، بانی نےخط میں لکھاجوحکم عدولی ہوتی ہےاس کا نزلہ اسٹیبلشمینٹ پرگررہا ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےوکیل […]

سالانہ امتحانات ملتوی

پشاور(پی این آئی)حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کے بعد […]

رمضان المبارک سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ

لاہور (پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ، عالمی مارکیٹ میں کھانا پکانے والا تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں خوردنی تین مہنگا ہو جانے کا انکشاف، رمضان میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے […]

close