اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی […]
دیر(پی این آئی) بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جبکہ آگ […]
لاہور(پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی میلادکانفرنس میں شریک تھے، غلام محی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے سے 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور بس کو کنٹرول نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا اعلی سطح کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی تھی۔ جیو نیوز کے پرگروام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر کا پارہ بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج زیادہ سے زیادہ […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس […]
ایران(پی این آئی) وسطی ایران کے علاقے میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ صوبہ یزد میں پیش آیا جہاں بس مسافروں کو لے کر جنوب مغربی ایران کے بوشہر اور شمال مشرق میں […]
کراچی (پی این آئی)بارکھان میں رکھنی کاٹن فیکٹری میں اچانک آگ بھڑگ اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر موجود ہیں، فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام […]
کراچی (پی این آئی)میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لئے مختلف فیصلے کر لئے گئے۔ فیصلے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بارے کمشنر پشاور […]