راول ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) راول ڈیم میں پانی انتہائی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پانی انتہائی سطح تک پہنچنے راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کے اسپل ویز […]

لیگی قیادت سے مذاکرات کی خبروں پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے نہ کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور انٹرنیٹ پرسنیلٹی سکیورٹی گارڈ کامران المعروف شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیرا جس کمپنی میں ملازم تھا اس کے مالک ارباز نعیم نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے سکیورٹی گارڈ کی […]

مشعال یوسفزئی سے قلمدان کیوں واپس لیا گیا؟اندرونی کہانی منظر عام پرآ گئی

پشاور(پی این آئی)مشعال یوسفزئی سے مشیر سماجی بہبود کا قلمدان واپس کیوں اور کس کے کہنے پر لیا گیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مشعال کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں […]

ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی؟ عوام کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔ بلال اکبر خان نے ہدایات پر رات گئے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔صوبائی وزیر کا کہنا […]

شکیل خان کا خود پر لگائے گئے الزامات سے متعلق بڑا مطالبہ

پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر شکیل خان نے خود پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکیل خان نے کہا کہ بدعنوانی کے لیے بنائی گئی گڈ نہیں بلکہ بیڈ گورننس کمیٹی […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے مطلع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے مختلف مقامات میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم گرم اورخشک […]

اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما سمیت غزہ مارچ کے گرفتار تمام شرکا کو رہا کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے دیگر افراد کو رہا کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری گارنٹی پر سابق سینیٹر مشتاق […]

سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا، کئی افراد ہلاک

ٹوکیو (پی این آئی) سمندی طوفان شنشان جاپان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کی رپورٹس میں دکھائی گئیں ویڈیو میں ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں […]

پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

کرم ایجنسی (پی این آئی) وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے اور آمد و رفت جاری ہیں، پولیس […]

ایک اور طیارہ لاپتا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 22 افراد سوار تھے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر کم چٹکا کے علاقے میں لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 […]

close