پی ٹی آئی رہنما کے ڈرائیور کی لاش برآمد

کراچی(پی این آئی) کراچی میں سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب […]

عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی […]

آئینی ترمیم کا معاملہ، حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تحریک انصاف سے آئینی ترمیم بارے رابطہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف سے ڈرافٹ پر غور کرنے کی درخواست کی،وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے ڈرافٹ کا جائزہ لینے کی درخواست کی۔ذرائع […]

میٹرو بس بند ہو گئی

لاہور(پی این آئی)کماہاں سٹیشن پرمیٹرو بس سروس بس کی خرابی کی وجہ سے بند ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میٹرو بس ٹریک میں ٹیڑھی کھڑی ہونے کے باعث دیگر سروس مکمل معطل ہو گئی،میٹرو بس سروس بند ہونے سے […]

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام/رات میں با […]

داخلہ بند ، موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی) آج سے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کے لاہور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق شہر کی متعدد شاہراہوں پر بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنے […]

جشن میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس حادثے کا شکار، درجنوں بچے جاں بحق ہو گئے

ابوجا(پی این آئی) شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں جشن میلاد النبی کی تقریب میں بچوں کو لے کر جانے والی بس کا حادثہ پیش آیا گیا جس کے نتیجے میں 25 بچے جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق یروڈ […]

نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ […]

طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔ سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اُڑ گئے۔طوفانی ہواؤں کے باعث سڑک پر […]

مولانا کو منانے میں ناکامی, رانا ثنااللہ نے ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

پی ٹی آئی خاتون سینیٹر نے پاکستان ختم ہونے کی بات کردی

کراچی(پی این آئی)نجی چینل کے ایک پروگرام میں پی ٹی آئ کی سینیٹر فلک ناز کی جانب سے پاکستان کے بارے میں سخت ردعمل سامنے آنے پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ، […]

close