نامعلوم افراد کا مزدوروں پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(پی این آئی )ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور4 شدید زخمی ہوگئے۔ روزنامہ” امت” کی ایک رپورٹ کے مطابق مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے […]

190 ملین پاؤنڈز کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پراعتراضات کیساتھ سماعت […]

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو کل تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت نے سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین […]

عوام کیلئے خوشخبری آگئی، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پنجاب حکومت کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40سے 250روپے تک کمی کر دی گئی۔ سما نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف پہنچانا شروع کردیا،وزیراعلیٰ مریم […]

اتحادیوں کیساتھ پریس کانفرنس کی خبروں پر وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مجوزہ آئینی ترامیم پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اتحادیوں کیساتھ پریس کانفرنس کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیرقانون نے کہاکہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، بار کونسلز […]

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)عدلیہ مخالف تقاریر اور پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست مرزا واحد رفیق نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی،درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگواساکاوا کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے سالانہ دو ارب ڈالر سے زائد مدد فراہم کرے […]

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت پر آمادگی کا اظہار […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا عندیا دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں ممبر کے پی نے استفسار کیا کہ فرض کریں ہم پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن تسلیم نہیں کرتے،حکام الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن ایکٹ کے تحت پارٹی پر 5سال پابندی لگ سکتی ہے۔ سما ٹی […]

close