لاہور(پی این آئی) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 12رہنماﺅں و کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ مقدمہ سب انسپکٹر خالد محمود کے بیان پر درج کیا گیا،پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ راستہ بلاک کرنے […]
کراچی(پی این آئی)معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔اہلخانہ کےمطابق 56 برس کے اجمل سراج پھیپھڑوں کے […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح […]
لاہور (پی این آئی)انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی ترجمان روف حسن کے واٹس ایپ پیغامات نے تہلکہ مچا دیا ہے جس کے بعد جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ بے نقاب ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایجنڈے پر کار بند جبران الیاس بیرونِ ملک […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ ایکسائزسندھ نےپریمئم نمبرپلیٹس کےلیےآن لائن بولی کاعمل شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن نےکہاکہ پلاٹینم،گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں نمبر پلیٹس پراب آن لائن بولی لگائی جاسکےگی ۔ شرجیل میمن نےمحکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول کےاجلاس میں گفتگوکرتےہوئےکہا کہ پریمئم […]
اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے پر قانونی ماہرین سے رائے لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی […]
لاہور(پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صارفین کو بجلی بلوں میں دیے گئے 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کے معاملے میں بیورو کریسی نے وزیراعلیٰ اور صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے پراسیکیوشن آفیسرز کے کنونشن میں سرکاری وکلاء نے غیرمعینہ تک صوبے بھر میں عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کر دیا۔ “سماء ٹی وی “کے مطابق صدر پراسیکیوشن ایسوسی ایشن نے کہاکہ وکلاء قلم چھوڑ ہڑتال پر ہوں گے،کوئی ملزم عدالتوں میں پیش […]
حیدرآباد (پی این آئی) خواجہ سراؤں نے سندھ حکومت سےسرکاری ہسپتالوں میں الگ وارڈز اور ضعیف خواجہ سراؤں کےلیے شیلٹر ہوم فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سرا رہنماعلیشہ نےکہا کہ ہماری خواجہ سرا نوری چندروزقبل سول ہسپتال میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو قائل کرنے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ آج مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے، ملاقات کے […]