حکومت نے مہنگائی میں کمی کا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس دوران وزیراطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک کیلئےایک مبارک دن ہے،مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پرآگئی،ملک میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ہو گئی ہے،مسلم لیگ(ن)کی […]

ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم

ہانگ کانگ(پی این آئی) ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا، انہوں نے اپنے سپیل […]

ایکسپائر شناختی کارڈ پر سم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)2017سے پہلے ایکسپائر شناختی کارڈکی تجدید نہ کروانے والوں کی سمز کی بندش شروع ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے سمز کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے آپریشن شروع کردیا،پی […]

چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع؟ وزیر قانون اعظم نذیر کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن میٹنگ کے بعد مجھ سے […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےپنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کاسلسلہ 3 تا 4 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے جس میں […]

مشہور و معروف گلوکار کے گھر پر حملہ

اوٹاوا(پی این آئی) بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار و ریپر امرت پال سنگھ ڈھلون کے کینیڈا کے شہر وینکوور میں واقع گھر کے باہر فائرنگ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل میں بند لارنس بشونی اور گینگسٹر روہت گودھرا نے 31 سالہ پنجابی گلوکار پر […]

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

نوشہرہ (پی این آئی)اراضی تنازع پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ اکوڑہ خٹک کے علاقہ مصری بانڈہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ دو […]

پولیس اہلکاروں کو بلاسود لون دینے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے اپنے اہلکاروں کو بلاسود موٹر سائیکل لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ موٹر سائیکل کےلیے قرضے کی کٹوتی ماہانہ تنخواہ سے کی جائے گی۔سینٹرل پولیس آفس پشاور نے اس حوالے سے متعلقہ پولیس افسران کو مراسلہ ارسال کر […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کی نوید سنا دی‎

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناہے بانی پی ٹی آئی جلد جیل سے باہر ہوں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، دوران گفتگو ایک نیوز […]

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم سینئر کھلاڑیوں کے بعد غیر ملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 ستمبر سے شروع ہوگی اور […]

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی […]

close