ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا پانے والے 57 بنگلادیشی شہریوں کی سزا معافی کا اعلان کردیا۔ حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش سے سیریز میں تاریخی وائٹ واش پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بنگلادیش نے راولپنڈی میں ہونے والے دونوں میچز میں قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کیا […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی فضائیہ کا مِگ 29 طیارہ ریاست راجستھان کے بارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حالیہ حادثے کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 لڑاکا طیارہ راجستھان میں رات کے معمول کے تربیتی مشن […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی معترف نکلیں۔ بلاشبہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں، اس کے ساتھ ہی بنگلا دیش اور نیپال جیسے پڑوسی ممالک کے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔بھارتی اداکارہ سیما پاہوا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل عرب میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے کابل میں دھماکے کی تصدیق کردی۔ ترجمان وزارت داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)افریقی ملک گھانا سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر جان پینٹسل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جان پینٹسل پریمیئر لیگ میں مختلف ٹیموں کی جانب سے 6 سال تک کھیلتے رہے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کو آرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس دوران حسن مرتضی، ندیم افضل چن،حیدرگیلانی نےپیپلزپارٹی،سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلی پنجاب کی نمائندگی کی ، اس موقع پر دونوں جماعتوں نے پنجاب کی ترقی […]
کراچی(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.80 روپے پر خریدا اور 74 روپے 40 پیسے پر بیچا جاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ، جس کے بعد ریال73.80روپے […]
کراچی(پی این آئی)ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا ، ملک معاشی بہران کا شکار ہے اور معیشت ڈوب رہی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]