کچے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلی نے کچہ ایریا کے پولیس اہلکاروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کچہ ایریا کی چوکیوں اور تھانوں پر ڈیوٹی دینے والے 943 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس منظورکرلیا، […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث سمگلرز گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 سمگلرز گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار سمگلرز نے 4 افراد کو غیر قانونی طریقے سے […]

کشتی حادثے کا شکار ہونیوالے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں سمندر سے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کی شناخت کر لی گئی ہے جو پاکستانیوں کی ہیں۔ جن 5 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں، ان میں حاجی احمد، رحمان علی، محمد عابد، محمد […]

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

سابق صوبائی وزیر کے گھر سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔ فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز […]

پاک بھارت میچ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہندوستانی شائقین کھیلوں کے میدان میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان رسہ کشی کو لے کر ہمیشہ پرجوش رہتے ہیں۔ ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان اگلے مقابلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاک بھارت میچ 13 […]

اسمارٹ واچز، فٹنس بینڈز استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)اے سی ایس کے ماحولیاتی سائنس اور ٹیکنالوجی کے خطوط میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسمارٹ واچز اور فٹنس بینڈز میں ‘فار ایور کیمیکلز’ موجود ہوتے ہیں، جو انسانی جلد کے لیے نقصان دہ ثابت […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ […]

معروف بھارتی اداکار گرفتار

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست تیلنگانہ کی پولیس نے حیدرآباد (دکن) میں یوٹیوبر اور اداکار پرساد بہرا کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بہرا پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کئی ماہ سے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے […]

ایل این جی سستی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دسمبر کیلئے ایل این جی سستی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے مقابلے میں دسمبر میں ایل این جی 2.72 فیصد تک سستی کی گئی ہے۔ سوئی ناردرن کے سسٹم پر […]

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم شیخ، قاضی محمد انور، منیر اے ملک اور عابد زبیری شامل ہیں جنہوں […]

close