لاہور میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی تو ۔۔؟ عمران خان کا بڑا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بد ل دیں گے، سپریم کورٹ، جمہوریت اور آزادی کو بچانے کیلئے مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا، جلسہ کرنا ہمارا […]

سونے کی شوقین خواتین کیلئے بُری خبر، سونا مزید مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی […]

بھارتی جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا

لاہور(پی این آئی)بھارت میں ریاست کرناٹکا کے ہائیکورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائیکورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس […]

معروف گلوکارہ 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

لاہور(پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال میں زیر علاج گلوکارہ رخسانہ بانو کا انتقال بدھ کی رات ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رخسانہ بانو کو 27 اگست […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی […]

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم، تمام نشستیں سنی اتحاد کونسل کو مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی، نئی پارٹی پوزیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کی گئی نئی پارٹی پوزیشن میں ن […]

وفاق سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی

پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق سے فنڈز کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی مد میں وفاق […]

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد کردی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت تین رکنی فل بینچ نے کی۔ پی […]

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملےگی یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر […]

کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی XEC نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی […]

سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے تشہیری مہم شروع کردی جبکہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 8 پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے اشتہار دے دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ویب سائٹ پر دیے گے اشتہار کے […]

close