انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاہور (پی این آئی)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ، ردا فاطمہ نے 1193 لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کشف باجوہ اور آسمہ […]

ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، ہلاکتیں ہوگئیں

شکاگو(پی این آئی) امریکی ریاست شکاگو میں ریلوے سٹیشن پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے 4 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ فار ایسٹ پارک بلیو لائن سٹیشن پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت چاروں مسافر سو رہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ تین […]

بیرون ملک خوفناک حادثہ۔۔ کئی پاکستانی جاں بحق، افسوسناک خبر

میڈرڈ(پی این آئی)سپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک کا بریک فیل ہوگیا جس کے بعد بے قابو ٹرک کھیتوں میں کھڑی دو گاڑیوں سے ٹکرا گیا اور حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جاں […]

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے کا شکار

لاہور(پی این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم پرواز کے 15 منٹ بعد ہی طیارے کو دوبارہ لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز نے صبح 8 بجے کراچی […]

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

سرگودھا (پی این آئی) سرگودھا شہر میں آج عام تعطیل ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا، 28صفرکے جلسوس کے باعث تعطیل […]

معروف کار ساز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)ہنڈائی نشاط نے دوسرے ممالک سے مصنوعات کی ترسیل کی لاگت بڑھنے کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کے مطابق ایلانٹرا، سوناٹا، ٹوسان اور پورٹر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا […]

صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔فائرنگ سے امیر محمد دستی تھانے کا […]

پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس کرنیوالے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈنے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ 24 نیوز کے مطابق پاکستان ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 7 ستمبر کو لئے جانے کا امکان ہے، کھلاڑیوں کو بذریعہ […]

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ر (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان کی خارجہ پالیسی تنہا ہو گئی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک مہینے کے […]

’کرسی اٹھا کر ماروں گا‘، پی ٹی آئی اور پی پی سینیٹرز آپس میں الجھ پڑے۔۔ شدید تلخ کلامی

لاہور (پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو اور پیپلزپارٹی کے شہادت اعوان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

close