پشاور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوااسمبلی میں خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق لیگی رکن اسمبلی نے استعفیٰ کے متن میں کہا ہے کہ امتیازی سلوک کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا بشریٰ بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ سنائیں […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت 4بائی 4 کی 138 […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلش چینل میں ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد ڈوب گئے۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ایک کشتی میں کافی […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے ہیں، وہ اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ گزشتہ روز اختر مینگل نے بطور احتجاج قومی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اور اعلان کیا تھاکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے علاقے میں کوڑا کرکٹ اٹھانے والے تین بچے دلدل میں دھنسنے سے ہلاک ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ان بچوں کی ہلاکت کا واقعہ تھانہ ترنول کی حدود میں منگل کو پیش آیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے […]
میانوالی (پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ کی جانب سے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میں سابق لائبریرین مہران یونیورسٹی کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی جس میں […]