9 مئی کیس: وعدہ معاف گواہ تیار، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے اپوزیشن لیڈر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خلاف اتنے بڑے بڑے وعدہ معاف گواہ تیارہیں کہ آپ کا بچنا ناممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی جس کے باعث ڈالرکے اوپن ریٹ 280 روپے سے تجاوز کرگیا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی سپلائی کی نسبت ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر کی قدر 25پیسے کے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی )محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24کیلئے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں […]

اپوزیشن اتحاد کا حکومت کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اگر حکومت اے پی سی نہیں بلاتی یا شرکت نہیں کرتی تو ملک بھر میں تحریک شروع کریں گے۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے اجلاس کےبعد میڈیا سے […]

تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر ، رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اخترمینگل نے مایوس ہوکر قومی اسمبلی سے استعفا دیا، اگر سیاسی لوگ اس طرح مایوس […]

بنگلادیش کے ہاتھوں وائٹ واش، پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں بدترین پوزیشن پر چلا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر چلا گیا۔ بنگلا دیش کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد پاکستان آئی […]

ربیع الاول کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

دبئی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے سینئر رہنما سید سجاد حسین شاہ گزشتہ دنوں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے- انتقال کے وقت مرحوم کی عمر 77 برس تھی اور وہ کچھ عرصہ سے گلے کے مرض میں مبتلا تھے- […]

اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر نثار ا حمدجٹ نےسردار اختر مینگل کے استعفے کی بڑی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کے وقت اختر مینگل اور دیگر ان کے […]

وزیراعلیٰ علی امین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری تھانہ بھارہ کہو پولیس کو موصول ہوگئے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو […]

close