سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا […]

پاک فوج کسی خاص سیاسی نظریے اور جماعت کی طرفدار نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے فوج قومی فوج ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس […]

زلزلے کے جھٹکے۔۔ شدت 5 ریکارڈ ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 104کلو میٹرمیں آیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز […]

سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ سب اس کا یہ بیان کیا جارہا ہے اُس پر حرام جانوروں کی تصویریں اور وڈیوز دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان جرنلسٹس سینٹر نے اس پابندی کی مذمت […]

نامور پاکستانی اداکار نے حکومت سے مطالبہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اداکار نور الحسن کہتے ہیں کہ ہمارے پاس وسائل ہیں ہیں لیکن اقدامات نہیں کرتے ہیں،ٖٖحکومت کو صرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ اداکار نور الحسن نے آج نیوز سے گفتگو میں کہا کہ آرٹس کونسل میں شاندار کام ہورہا […]

معروف قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ٹھیکیدار اور قبائلی رہنما حاجی صابر خان بیٹنی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیخ یوسف کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد […]

چھ ستمبر کو عام تعطیل؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر چھ ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے زیر گردش نوٹیفیکیشن کو جعلی دے دیا ہے۔ سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر کابینہ ڈویژن سے منسوب ایک نوٹفکیشن سامنے […]

جیل میں میسر سہولیات سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستا ن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ عدلیہ واحد ادارہ ہے، جس سے انہیں امید ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی […]

close