آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے […]

لاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا معاملہ، نجی ائیرلائن نے وضاحت جاری کردی

لاہور (پی این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملے پر فلائی جناح کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا ہے۔ فلائی جناح کے ترجمان کا کہنا ہےکہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل کارگو ڈپارٹمنٹ میں دھویں کی […]

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن […]

معروف کار کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر شاندار آفر لگا دی

لاہور (پی این آئی)کیا سپورٹیج کو پاکستان میں متعارف ہوتے ہی بڑی شہرت ملی اور صارفین نے اسے بے حد پسند کیا اور کمپنی نے ریکارڈ سیلز بھی کی لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور لوگوں کی […]

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شوکت بسر اکو اینٹی کرپشن ونگ نے بہاولنگر طلب کرلیا ہے۔ سٹی 42کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اینٹی کرپشن کے ریکارڈ پر آگئے، شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کرلیا۔اسسٹنٹ […]

جماعت اسلامی کیجانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم ہوگئی

کراچی (پی این آئی)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ تیار ہورہے […]

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ درخواست کے مطابق فیصلہ دیا جاتا ہے لیکن مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست کے برعکس دیا گیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فی لیٹر پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ “سٹی 42 نیوز” کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی اعلیٰ ترین سرکاری سطح پر تصدیق ہو گئی۔ وفاقی وزیر […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہو گیا

مانسہرہ(پی این آئی) مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے پارس میں جیپ کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔جیپ کو حادثہ پارس کے مقام پرموڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔ افسوسناک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا،حادثے میں جاں بحق […]

ریلوے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) ریلوے انتظامیہ نے کم فاصلے کے سٹیشنز کے کرائے میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ریلوے نے گزشتہ ہفتےاےسی سلیپر ٹرین اور پسنجر ٹرینوں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا ،ریلوے نے بزنس کلاس ، اے سی سلیپر ،سٹینڈرڈ […]

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دیا گیاہے اور واضح کیا گیا کہ پی ٹی آئی کی کیس میں فریق بننے کی درخواست […]

close