گیس کی بندش سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلئے گئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ […]

مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، حکومت نے منی بجٹ لانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا اشارہ دے دیا۔ وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں حکومت کے منی بجٹ لانے سے متعلق بات کی۔انہوں نے کہا […]

اداکارہ صبا فیصل کے گھر سے خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا فیصل کے گھر خوشی کی خبر آگئی، ان کے ہاں پوتے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ صبا فیصل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں سے پوتے کی پیدائش کی خبر شیئر کی […]

سکول بند کردیئے گئے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں شیروں نےلوگوں کو خوفزدہ کردیا، جس کے باعث2 روز کے لیے سکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پوڑی گڑھوال میں شیروں کی دہشت سے لوگوں میں خوف و ہراس […]

یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیاگیا

کیلی فورنیا (پی این آئی)سوشل میڈیا وژیوئل پورٹل یوٹیوب نے خاموشی سے یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ سب سے پہلے یورپ کے یوزرز نے نوٹ کیا۔نومبر سے فیس بڑھانے کی ابتدا کی گئی تھی۔ انفرادی اور فیملی پلان والوں […]

اسمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا۔ جو لائی اور اگست میں سالانہ بنیادوں پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 84 فیصد کی کمی کے بعد 19 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئی […]

پاک، ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند

کوئٹہ(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا […]

پی ٹی آئی حکومت پر اربوں کی کرپشن کا الزام

اسلام آباد (پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت 600 ارب روپے کھا گئی، صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام ہے۔ سماء ٹی وی سےگفتگو کرتےہوئےگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات […]

سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر مزید سستا

کراچی (پی این آئی )تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی دیکھی گئی، آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 4 پیسے سستا […]

معروف اداکار کی گاڑی حادثے کا شکار

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ سٹار ’مائی نیم از خان‘ کے اداکار پروین دباس سنگین کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے۔ اسوقت وہ ممبئی کے ایک ہسپتال میں آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار ایک ٹریفک حادثے کا […]

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کو موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات میں جمہوریت کا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کیلئے دوتہائی […]

close