ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں جب […]
گھوٹکی (پی این آئی) ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن 38 ایم این ایز کا جلد اعلان کرے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ 1100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں […]
سوات (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے ایک جوڑے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آ جانے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔خام تیل کی سپلائی پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پارٹی اجلاس میں صدر لاہور شیخ امتیاز محمود اور فرخ جاوید مون دست و گریباں ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اندر پارٹی اجلاس کے دوران صدر پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے پلان تیار کرلیا۔ دستاویزات کےمطابق وفاقی حکومت ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کو دور کرے گی، سسٹم کے نقائص دورکرنے سے 71پیسے فی یونٹ ٹیرف کم ہوگا،دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایپل نے اپنا جدید ترین نیا آئی فون 16 فروخت کیلئے مارکیٹ میں اتار دیاہے اور آپ کو بتاتے چلیں کہ کمپنی نے یکمشت قیمت ادا نہ کرپانے والوں کیلئے آسان قسطوں کی سہولت بھی متعارف کروا دی ہے ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے نئے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی تقرری کو خوش آئند قرار دے دیا۔ […]