جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے، ٹول پلازوں پر پاکستان تحریک انصاف کے جلوسوں کو روکا گیا، […]

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں، گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز اور فائر ویکلز موجود ہیں، […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا، 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کارکنان بھنگڑے ڈال رہے ہیں، جلسے کی سیکیورٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا جبکہ […]

تحریک انصاف کا جلسہ ۔۔ بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ ہاؤس بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنگجانی پولیس کی […]

معروف کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے […]

18 سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) کسی بھی شہری کی 18 سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنانے پر سخت سزا کا فیصلہ کرلیا گیا، سمارٹ شناختی کارڈ بنیادی شناختی دستاویز ہے کیونکہ یہ سرکاری خدمات سمیت مختلف شعبوں میں عمل کو آسان […]

بڑی خبر، پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹر، تار اور دیگر بارودی مواد ملا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی پہنچ کر تحقیقات کر رہا […]

پی ٹی آئی سندھ کے کارواں کو روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے کارواں کو قاضی احمد کے پاس روک دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی سندھ کے کارواں کو […]

ایک اور بڑا دھماکا

جنوبی وزیرستان(پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار کے قریب قبائلی سردار کی گاڑی کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے میں قبائلی سردار ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہو گیا،دھماکے […]

بڑا حادثہ۔۔ رہائشی عمارت گر گئی،ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد […]

close