کراچی(پی این آئی)ٹریفک حادثے میں آج نیوز کے سابق نیوز اینکر عبداللہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شارع فیصل آواری ٹاور کے قریب کار حادثے میں جاں بحق جوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے عبداللہ آج نیوز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے عمران خان کی رہائی کیلئے2ہفتوں کی ڈیڈ لائن دیدی، سنگجانی میں جلسے سے خطاب میں کہا دوہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو خود رہاکریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں ملنے لگیں۔ بنگلادیشی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے بھارت روانہ ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی ٹیم کو دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ شیڈول کے تحت بنگلہ دیش کو پہلا ٹیسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج نے افغان طالبان کی ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 افغان طالبان کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔ افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیورنس پیکج نامی لازمی ریٹائرمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، لازمی ریٹائرمنٹ پیکج کو سول سرونٹ ایکٹ 1977 میں بھی شامل کیا جائے گا اور […]
لکی مروت (پی این آئی) نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایس ایچ او کے دو بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا۔ لکی مروت کے علاقے اباخیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شفقت اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کی خبریں من گھڑت ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ جعلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے شہر اقتدار میں پنڈال سجا رکھا ہے۔ پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد چونگی نمبر 26کے قریب پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آچکے ہیں۔اسلام آباد پولیس کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک اںصاف کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے شام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ بد نظمی کا شکار ہوگیا ہے، دھکم پیل کے دوران شیر افضل مروت آپے سے باہر ہوگئے اور کارکن کو گھونسا دے مارا۔ تفصیلات کے مطابق سنگجانی جلسے میں اس وقت بدنظمی کا مظاہرہ دیکھنے کو […]