بانی پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور سے ناراض؟؟؟

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں نے […]

امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ‎

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں […]

سابق کپتان کی گاڑی حادثے کا شکار

نئی دہلی (پی این آئی)سابق بھارتی ہیڈکوچ و کپتان راہول ڈریوڈ کی گاڑی کی آٹو رکشہ سے تصادم ہوا ہے، جس کے بعد کرکٹر آگ بگولہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں راہول ڈریوڈ کو سڑک پر جھگڑا […]

عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گلگت بلتستان حکومت نے خطے میں کل عام تعطیل اور تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، […]

میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کیوں ہوئے؟ وجہ سامنےآگئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں […]

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، مریم نواز نے صحافی کے سوال کا کیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ پاکستانی عوام نے […]

طلبہ کی سنی گئی، بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)پنجاب سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025، اہلیت کا معیار ،پالیسی طے پا گئی، یونیورسٹی طلباء کیلئے 20ہزار ، کالج کیلئے 14ہزار لیپ ٹاپ مختص کر دیئے گئے۔ ٹیکنیکل ،ایگریکلچر طلباء کیلئے 4ہزار، میڈیکل ،ڈینٹل کالج کےطلباء کیلئے 2ہزار لیپ ٹاپ مختص […]

برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی)لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، صوبائی دارالحکومت لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 18 روپے کلو سستا ہوا ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی […]

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف […]

صوبائی دارلحکومت میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی

پشاور (پی این آئی)پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد […]

رمضان المبارک میں گھی اور تیل مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں پاکستان میں کھانا پکانے کا تیل مزید مہنگا ہو جانے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں کھانا پکانے کے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مارکیٹ میں گھی […]

close