راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ رواں برس مارچ میں حریم شاہ نے بتایا تھا کہ وہ سیاست میں آگئی ہیں اور […]
راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے بڑی تعداد میں لیپ ٹاپ خراب ہیں۔ دستاویزات کے مطابق طلبا کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہوگئے، لیپ ٹاپ اسکیم […]
راولپنڈی(پی این آئی)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)حالیہ مہینوں کے دوران میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) کو مختلف ایپس جیسے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا حصہ بنایا گیا۔ میٹا اے آئی نامی اسسٹنٹ سے آپ سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں اور تصاویر بنوا […]
راولپنڈی(پی این آئی) پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ، صاحبزادہ حامد […]
راولپنڈی(پی این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 87 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ […]
راولپنڈی(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم […]
راولپنڈی(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جمعرات کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں سلمان اکرم […]
ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز شکیب الحسن نے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف اکتوبر میں ڈھاکہ ٹیسٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔ کرک انفو کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت […]