ووٹوں کی دوبارہ گنتی، تحریک انصاف جیتی نشست ہار گئی

کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے محمد آصف کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں فاتح قرار دے دیا گیا، جس کے بعد پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی […]

پی ٹی آئی سینیٹر کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر فلک ناز کو سینیٹ سے معطل کردیا گیا۔ جیو نیوز چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کی رکنیت 2 دن کےلیے معطل کردی۔ انہوں نے خاتون سینیٹر کے نازیبا الفاظ بھی […]

سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ہنوئی (پی این آئی)ایشیا میں رواں سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی“ کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے ہیں، جبکہ انفرا سٹرکچر کو بھی بڑے پیمانے […]

دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور ( پی این آئی)حکومت پنجاب نے رحیم یار خان میں پرامن ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یار خان میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش اور فائرنگ پر دفعہ 144 لگا دی۔ […]

نواز شریف کا بڑا سیاسی فیصلہ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے چاروں صوبوں میں ہنگامی دوروں کا فیصلہ کرلیا اور وہ سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ وہ بلوچستان کے بعد سندھ اور پھر خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے، تینوں صوبوں کے […]

رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس نے مجھےتحویل میں لیا اور مقدمات سے متعلق پوچھ گچھ کی،پولیس نے مجھے بتایا کہ آپ […]

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک […]

ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف درخواست […]

ملک میں وی پی این بلاک؟ پی ٹی اے نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی پی این کوبلاک […]

ملک میں سونا مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ […]

close