لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کیلئے بھارتی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری کے وقت کہاں تھے؟ سینئرصحافی حماد حسن نے بڑا دعویٰ کردیا۔ سینئرصحافی حماد حسن کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس سے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کےمختلف علاقوں سے7 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزنگ کے علاقے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ لاری اڈا سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔گوالمنڈی، میو ہسپتال گیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)جے یو آئی(ف) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ کل رات آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ گزشتہ روز کے اقدام سے ثابت ہوگیا کہ ملک جمہوری […]
لاہور( پی این آئی)کسان خوشحال……پاکستان خوشحال،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کاشتکاروں کیلئے بڑے اعلانات کر دیئے،کسان کارڈ کی ترسیل اور زرعی مال پائلٹ پراجیکٹ شروع کردیا گیا۔ گرین ٹریکٹر سکیم، ایگریکلچر گریجو یٹس انٹرن شپ اور ٹیوب ویل سولرلائزیشن کا جلد آغاز کیا جائے گا۔صوبہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور سمیت تمام جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، اگر ہمیں اسپیس نہیں دیں گے توانتہاپسنداور علیحدگی پسند، غیرسیاسی قوتیں زور پکڑیں گی، پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ رات کہاں تھے؟ بتا دیا۔ ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہارکردیا۔ ایم کیو ایم نے اسمبلی میں پیش کی جانے والی ہر قانون سازی کی حمایت کا اعلان بھی کردیا۔ قانون سازی کی حمایت کا فیصلہ اسلام آباد […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اراکین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سوال کیا کہ آپ کل رات کہاں تھے؟ جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نےکہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والے گیٹ کیپر کے لیے ریلوے کی طرف سے 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ جمعےکو نواب شاہ کے تالپور پھاٹک پر ریتی سے بھرا ٹرک ٹریک پر الٹ […]