محسن نقوی نے پی سی بی سے سفارشی ٹولے کو فارغ کر دیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس کو فارغ کردیا […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی کونسی بڑی شرط قبول کر لی؟ نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہےجس کے تحت حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی […]

دکان میں خوفناک آتشزدگی۔۔ رہائشی عمارت بھی لپیٹ میں۔۔ افسوسناک خبر آ گئی

کراچی (پی این آئی) شاہ فیصل کالونی تین نمبر میں بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جائے حادثہ پر 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، بلڈنگ کی بالائی منزلوں پر رہائشی فلیٹس ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ضمنی الیکشن کے باعث کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان 3 میں 12 ستمبر بروز جمعرات کو ضمنی انتخاب ہوگا جس کے پیش […]

وفاقی حکومت نے پنشن میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کی ہیں، ان […]

پی ٹی آئی ایم این اے کی اہلیہ اور بیٹی کو اغوا کیے جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ایم این اے کی اہلیہ اور بیٹی کو اغوا کر لیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایک(سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک پیغام […]

کورونا کے بعد نئی خوفناک وباء کا حملہ, ملک میں ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں منکی پاکس وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا قاسم علی شاہ کے مطابق پبلک ہیلتھ لیب نے مریض کے نمونوں میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے […]

ملائیکہ اروڑا کا والد کی خودکشی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے والد کی خودکشی نے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں ملائیکہ اروڑا نے کہا کہ ان کے والد ایک نہایت پیار کرنے والے انسان […]

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی غیر حاضر

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہیں۔ وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔پارلیمانی […]

close