اسلام آباد (پی این آئی)جرمنی میں دریا پر بنا پل گرگیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جرمن حکام کے مطابق ڈریسڈن شہر میں دریا پر بنے پل کا 10میٹر لمبا حصہ آج صبح دریا میں جا گرا، گرنے والا پل پیدل […]
اسلام آباد (پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر خالد محمود اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بی سی بی کے سی ای او نظام الدین چوہدری نے خالد محمود کی دستبرداری کی تصدیق کردی۔ بنگلادیش […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بدقسمتی سے ایسے کام کیے جارہے ہیں جو مارشل لا دور میں بھی نہیں ہوئے ، جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کی کوئی بات نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
ڈاکار(پی این آئی) سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والے چار افراد کو بچا لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی پر سو […]
اسلام آباد (پی این آئی)سال 2022 اور 23 میں جان لیوا واقعات پرکے الیکٹرک کو شوکاز جاری کرنے کے بعد نیپرا کا کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔ آج نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بہتری ہوئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی […]
راولپنڈی (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ حکومت کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے اور اگر ریلیف نہیں دیا تو 3 اور 7 ہڑتالیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم چلانے کے الزام میں صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض سمیت 7 افراد کے خلاف ایف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمے میں عمران […]