علی امین گنڈا پور کے صحافیوں سے متعلق بیان پر بانی پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو […]

نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں شروع کیے گئے آرٹ مقابلے کے ڈیزائن ماہرین نے […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کےمختلف شہروں میں کل سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چپ تعزیہ اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں موٹرسائیکل […]

عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نےجواب مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت […]

بیرسٹر سیف کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا بیان آگیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی […]

جج ہمایوں دلاور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضےکے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

تیز رفتار کار کی ٹرک کو ٹکر۔۔قیمتی جانی نقصان ہو گیا، افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار لگژری کار نے ٹرک کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈیفنس فیز 8 کے قریب تیز رفتار کار کی جانب سے ٹرک […]

سونا سستا ہوگیا، خریداروں کے لئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔اس کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت […]

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع […]

جاوید ہاشمی کے عمران خان سے اختلافات کس بات پر شروع ہوئے؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان مین 76 سال سے مارشل لاء ہے، بس شکلیں بدلتی رہی ہیں، ایک دن […]

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)خواجہ تعریف المعروف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قاتل کو پولیس کی تفتیشی ٹیموں نے ڈھنونڈ نکالا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کا قاتل موٹرسائیکل سوارمشتبہ شخص نکلا، پولیس کی تفتیشی ٹیمیں رکشہ ٹریس کر کے شوٹرتک پہنچ گئی۔پولیس […]

close