ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی پولیس جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھرمیں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں ہے جس کے بعد 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹمز کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق 5 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ جیونیوز کےمطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں […]
لاہور(پی این آئی) عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی ختم؟ سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں 12ربیع الاول کے روز تمام سکولز کھلے رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام […]
لاہور(پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہو گیا، حالیہ ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک ماہ مسلسل کمی کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح […]
لاہور (پی این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین نے 1950 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی تجویز منظور کرلی ہے جس کے تحت بیلو کالر جاب کرنے والی خواتین کی ریٹائرمنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ چند روز قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور […]