اسلام آباد (پی این آئی)دبئی ائیرپورٹ سے ملتان روانگی کے عین وقت فنی خرابی پر پائلٹ کی جانب سے ایمرجنسی بریک لگانے کی وجہ سے پی آئی اے کے طیارے کے تمام ٹائر پھٹ گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دبئی سے پی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو سے پانچ اکتوبر تک ملک کے مختلف شہروں میں عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کو اب ایک کے بجائے دو چاند میسر آ گئے ہیں۔ یعنی آئندہ کچھ 57 دن تک کے لیے زمین کے گرد ایک کے بجائے دو چاند گردش کریں گے اور یہ دو چاند زمین […]
پشاور (پی این آئی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کی بنیاد پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع کرائے گی، اس […]
لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔ 24 نیوز کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹیز کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع دنیا نیوزکے مطابق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے 76 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی، صوبائی کابینہ، پارلیمانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 26ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی، گوشوارے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظر ثانی کیس کے فیصلے پر جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکم نامے […]
لاہور(پی این آئی)گلوکار و سماجی رہنما ابرار الحق اگر بانی پی ٹی آئی عمران نے جیل سے رہائی کے بعد مجھ سے رابطہ کریں گے تو میں پاکستان کیلئے ضرور کام کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق […]
دبئی(پی این آئی)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ متحدہ عرب امارات میں بالی وڈ کے فلمی ایوارڈ آئیفا کی ایک تقریب کے دوران اروشی نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتایا۔تقریب […]