اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی دوغلی پالیسی ہے، ایک طرف علی امین کے ذریعے رابطے رکھنا چاہتے ہیں دوسری طرف ٹوئٹ کے ذریعے اپنے پیغام پر قائم بھی رہنا چاہتے ہیں۔ قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشرقی اور وسطی یورپ میں جاری شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ متاثرہ یورپی ممالک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ترین حدوں سے اوپر چلی گئی، چیک ریپبلک اور پولینڈ کے سرحدی قصبوں کے مکین محفوظ مقامات پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی وضاحت سے متعلق آئینی ترمیم لانے کی حمایت کر دی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے آئینی […]
کراچی (پی این آئی)ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہےکہ بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت ہو ئی ہے […]
مردان (پی این آئی)مردان میں ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبران پہاڑی کے مقام پر کچے مکان میں آگ لگنے سے بچوں خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔علاقہ مکین نے گھر سے اٹھتے شعلے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے برتھ رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ آج کے بعد برتھ رجسٹریشن فری ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کچہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کچے کے ڈاکو ’ تنویر اندھڑ گینگ ‘ کے سرگرم رکن ’ نوخاف دشتی‘ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نےکورٹ فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے عدالتی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول کورٹ سے […]