اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکر تضحیک […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں اکتوبر کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں فی تولہ […]
بینکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگ گئی جس میں 25 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب اسکول کے بچے اور اساتذہ بس میں سوار اپنی منزل کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے فینز کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ٹنڈولکر کو ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں دیکھیں گے۔ جی ہاں! کرکٹ میں کئی ریکارڈز توڑنے والے سچن […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا آج ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جو کم ہو کر ستمبر میں 6.93 فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے متنازع کوٹہ سسٹم کو مزید 20 سال کی توسیع دینے پر حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا ہے۔ موجودہ حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے سردیوں میں گیس فراہمی کیلئے منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی جبکہ صنعتیں آخری ترجیح میں شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گیس کی فراہمی کے لیے ترجیحی آرڈر لسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لیاقت باغ میں احتجاج کیلئے راولپنڈی آنے کی ناکام کوشش اور اٹک پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد پنجاب پولیس کو وارننگ دے دی ہے۔ اٹھائیس ستمبر بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)گندم امپورٹ اسکینڈل کے بعد چاول ایکپسورٹ کا اسکینڈل بھی سامنے آ گیا، رواں سال یورپ میں ایکسپورٹ کیے گئے چاولوں کی بڑی کھیپ پر اعتراضات لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق 120 ارب روپے سے زائد چاول کی کھیپ واپس ہونے […]
سوات (پی این آئی)سوات مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور مٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے، فائرنگ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور تحصل مٹہ کے علاقہ […]