آئینی ترامیم کا معاملہ, مولانا فضل الرحمٰن نے حمایت کا اظہار کردیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا۔ ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان مشاورت ہوئی، مشاورت کے دوران […]

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار، اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے آج صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا تاہم اب قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا وقت تبدیل کر […]

تیل اور گیس کے ذخائر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ’’ایکسپلوریشن اور پروڈکشن‘‘ […]

ٹریفک اہلکاروں کا شہریوں پر بہیمانہ تشدد

پشاور (پی این آئی)پشاور میں خیبر روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کیا گیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ایس ایس پی ٹریفک نے رپورٹ طلب کر لی۔وائرل […]

مسافر کشتی حادثے کا شکار

ویب ڈیسک(پی این آئی) نائیجیریا کی ریاست زامفارا میں دریا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کئی مسافر لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 64 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی ہلاکت […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں […]

بڑی پابندی لگا دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط […]

خواجہ آصف نے موجودہ ماحول کی خرابی کا ذمہ دار بانی پی ٹی آئی کو قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی دوغلی پالیسی ہے، ایک طرف علی امین کے ذریعے رابطے رکھنا چاہتے ہیں دوسری طرف ٹوئٹ کے ذریعے اپنے پیغام پر قائم بھی رہنا چاہتے ہیں۔ قومی […]

شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) مشرقی اور وسطی یورپ میں جاری شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ متاثرہ یورپی ممالک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ترین حدوں سے اوپر چلی گئی، چیک ریپبلک اور پولینڈ کے سرحدی قصبوں کے مکین محفوظ مقامات پر […]

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر […]

close