لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق درخواست عالیہ حمزہ اور امتیاز محمود شیخ نے دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور، پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آئینی عدالت اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وسطی یورپ میں واقع ممالک ان دنوں بدترین سیلاب سے متاثر ہیں اور اب تک 15 افراد سیلاب سے ہونے والے حادثات میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وسطی یورپ میں واقع […]
باجوڑ (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ متہ شاہ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی گزشتہ رات ہوئی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے بانی رکن ایک اکبر ایس بابر نے گزشتہ روز جاری کئے گئے سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز اکثریتی فیصلہ دینے والے سپریم کورٹ کے آٹھ ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےالزام عائد کیا ہے کہ ہمارے 2اراکین کو غائب کردیا گیا۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت خصوصی کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئینی ترمیم کے لئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے الگ الگ دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔ آئینی ترامیم منظور کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے لئے224 ارکان کے ووٹ درکار ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں حکومتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی تاخیر کا شکار ہو گیا اور اسمبلی کا اجلاس مزید چار گھنٹے تاخیر کے بعد رات آٹھ بجے شروع ہونے کا امکان ہے جس میں ممکنہ طور پر آئینی ترمیم کو […]