راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے سیاسی معاملہ آرائی میں “آزاد “کر دیا ہے. دوسری جانب نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سرکردگی میں مولانا سے وفد کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسدا د دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر علی امین گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں جبکہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم خیبرپختونخواہ ہاؤس کو سیل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے، سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف سیل کیے، اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں ہی موجود تھے، چھاپے پڑنے پر وزیراعلیٰ کو ایک اہلکار نے چھپنے کا کہا تو وزیراعلیٰ اسی […]
تہران(پی این آئی) ایران نے ملک میں فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے صورتحال معمول پر آنے کے بعد فضائی سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مسئلہ فلسطین پر ہونے والی حکومتی اے پی سی میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ ہمیں فلسطین پر اے پی سی میں شرکت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]
پیرس(پی این آئی) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر […]
اسلا آباد (پی این آئی) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو گیا۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کرسکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکریٹریٹ اور شاہراہوں میں […]