سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کئی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے اور 5 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین […]

پی سی بی نے اہم ٹورنامنٹ ملتوی کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث […]

فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی قیادت پر سنگین الزامات عائد کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت کاکردار ہے۔ پارلیمنٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ کوئی ہے یا نہیں 26ویں ترمیم […]

فضل الرحمان کی آئینی ترمیم پر رضامندی کی خبروں پر جے یو آئی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر اور لیگل ٹیم کے ممبر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے یا نہیں، انہوں پوچھا […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بڑی یقین دہانی کرادی

کراچی(پی این آئی) معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہو کر 9 سے 10سینٹ ہو جائے گی. […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔آل […]

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن ،کئی دہشتگرد ہلاک کردیئے

راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارجی دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی […]

مسافر طیارے کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترکش ائیرلائن کا پائلٹ دوران پرواز طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکش ائیر لائن کے ترجمان نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کو امریکی شہر سیٹل سے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)چنگان پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست محدود مدت کیلئے پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ اوشان X7 کی بکنگ کروا کر 2 لاکھ روپے کی بڑی بچت حاصل کر سکتے ہیں! یہ بچت اوشان X7 […]

ایم بی بی ایس طلبا کیلئے بری خبر، داخلہ ٹیسٹ فیس میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس طلبا کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)نے ایم بی بی ایس کرنے والے طلباء کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کیا،نجی میڈیکل کالج […]

close