کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں عہدوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، متعدد رہنماؤں کو ذمہ داری نہ ملنے پر کارکنان بہادر آباد مرکز پہنچ گئے اور شدید احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے کارکنان نے بہادرآباد مرکز میں احتجاج کیا اور شور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں دفعہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کردیے جن میں شہاب علی شاہ، شہزاد بنگش اور فخر عالم کے ناموں پر غور کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کا احوال سامنے آگیا، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے جبکہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں مانجھا بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر بریلی میں مانجھا فیکٹری سلنڈر دھماکے میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی وڈ اداکار اور اپنے فلاحی کاموں کی بدولت مشہور سونو سود ایک مقدمے کے سلسلے میں بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ جمعرات کو لدھیانہ کی ایک عدالت نے دھوکا دہی کے مقدمے میں گواہی نہ دینے کے بعد سونو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا خبروں پر پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہےکہ پارٹی کے بانی چیئر مین عمران خان مکمل طور پر صحت مند ہیں،تاہم عمران خان کو بلا روک ٹوک […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکا کے محکمۂ زراعت نے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا میں دودھ دینے والے بعض مویشیوں میں برڈ فلو کی ایک نئی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ وبا کی یہ قسم امریکا میں گزشتہ برس پھیلنے والے برڈ فلو سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں کیسی جرسی پہنے گی؟ قذافی اسٹیڈیم کی رنگا رنگ تقریب میں رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے اعتراف کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا۔ نجی ٹی وی “جیونیوز “کے پروگرام” جیو پاکستان […]
الاسکا (پی این آئی)امریکی ریاست الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا ایک طیارہ لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ الاسکا ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی کے مطابق، یہ طیارہ سسنا 208B گرینڈ […]