جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز بڑے حادثے کا شکار

کراچی( پی این آئی) نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق دوران لینڈنگ پرواز پی اے171 کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے ماڈل کالونی میں دوران […]

آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام میں 26ویں آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگومیں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ […]

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق بڑا دعویٰ

پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ اڈیالہ جیل […]

ایئرپورٹ پر بڑی پابندی عائد

ڈیونیڈن (پی این آئی)ریلوے سٹیشنز اور ایئر پورٹس پر جب کسی کو رخصت کیا جاتا ہے تو لوگ جذباتی ہو جاتے ہیں۔ ایسے مواقع پر لوگ دیر تک گلے ملتے رہتے ہیں۔ اس صورتِ حال کے تدارک کے لیے اب گلے ملنے کے لیے تین […]

اپوزیشن لیڈر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے متعلق فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی بجائے شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ ’’سماء‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔عمر […]

آئینی ترمیم پر ووٹنگ، چیرمین پی ٹی آئی نے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ہمارے دو سینیٹرز آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ ’’سماء‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارے دو […]

آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر امیدواروں کی فہرست سے عمران خان کا نام کیوں نکالا؟ بڑا انکشاف

لندن (پی این آئی) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کو چانسلر بننے سے روکنے کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی پر دباو ہونے کا انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے کی گئی گفتگو میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما,سابق رکن پارلیمنٹ اور […]

نجی کالج میں مبینہ زیادتی سے متعلق ویڈیو بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا

گوجرانوالا(پی این آئی)گوجرانوالا پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے سے متعلق ویڈیو بنانے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالا میں لیڈی کانسٹیبل نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سےمتعلق ویڈیوبنا […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اورشیخ رشید پر فردِ جرم عائد؟

اسلام آباد(پی این آئی)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے […]

مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے […]

اڈیالہ جیل سے بڑی خبر سامنے آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر […]

close