یو اے ای نے جی سی سی میں مقیم غیرملکیوں کو بڑی سہولت دیدی

دبئی ( پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے جی سی سی ممالک میں مقیم تمام غیرملکیوں کو وزٹ کیلئے 30 دن کے ای ویزہ کی درخواست دینے کی سہولت دے دی۔ خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق یو اے ای کی ڈیجیٹل گورنمنٹ نے […]

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی(پی این آئی)زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔خیال رہےکہ […]

صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا گیا

ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں […]

ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 277 روپے 73 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر […]

صوبائی حکومت کا مزدوروں کو بڑا تحفہ، اب کم از کم تنخواہ کتنی؟

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے ہنرمند و غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت مقرر کرنے کا نوٹیفیکشن جا ری کر دیا۔ محکمہ محنت سندھ کے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق صنعتوں میں اجرات پر کام کرنے والے محنت کشوں کی اجرات میں […]

ایک اور بڑا دھماکا

کراچی(پی این آئی) آرٹلری ایمونیشن، میزائل، لڑاکا طیاروں اور ہتھیاروں کے حوالے سے بھارت میں آئے روز حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکے سے دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ دھماکا خماریہ […]

راولپنڈی ٹیسٹ سےقبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 83ہزار400روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا943 روپے مہنگا ہوکر 2 […]

ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) منی مزدا ٹرانسپورٹرز نے محکمہ ایکسائز کی طرف سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف ملک گیر پیہہ جام ہڑتال کر دی ۔ منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف […]

بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

ساہیوال (پی این آئی) سی ٹی ڈی ساہیوال نے کارروائی کرکے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتےہوئے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتارکیے،گرفتار دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر […]

close